the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے آج لفٹیننٹ گورنر نجیب جنگ پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہٹلر بنے ہوئے ہیں اور انکی نائب صدر بننے کی آرزو کبھی پوری نہیں ہوگی۔ ایک ٹوئیٹ میں مسٹر کیجریوال نے کہا نائب صدر بننے کے لئے مسٹر جنگ نے اپنی روح



وزیر اعظم نریندر مودی کے ہاتھوں بیچ دی ہے مگر مسٹر مودی کبھی ایک مسلمان کو یہ عہدہ نہیں دیں گے چاہے لیفٹننٹ گورنر کتنی بھی کوشش کرلیں ۔ مسٹر کیجریوال نے کہا لیفٹننٹ گورنر ہٹلر کی طرح کام کررہے ہیں وہ اپنے ماسٹر مسٹر مودی اور امت شاہ کے نقش قدم پر چل رہے ہیں ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.